جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چین نے لال جھنڈی دکھا دی یا کچھ اور۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے موقع پر امدادی پیکیج کا اعلان کیوں نہ ہو سکا؟جانئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، چین کی جانب سے امداد ی پیکیج کا اعلان نہ ہو سکا، امدادی پیکیج پر دونوں ممالک کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے، شاہ محمود۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ چین کی جانب سے پاکستان کیلئے امداد پیکیج کا اعلان نہ ہو سکا ہے۔اس حوالے سے شاہ محمود قریشی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں

کہا ہے کہ پاکستان اور چین آہنی دوست ہیں، جو ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں گے، چین سے امدادی پیکیج کافوری اعلان نہ ہوسکا، لیکن اس پر بات چیت جاری رکھنے پر دونوں ملکوں میں اتفاق ہوا ہے۔ شاہ محمود کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تعاون اور باہمی مفاد کی پالیسیوں سے نئی نسل کےلیے راہیں کھلیں گی۔وزیراعظم کے دورہ چین میں 15معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔وزیراعظم کی قیادت میں دورہ چین سے واپسی پر پراعتماد ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…