ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

’’حکومت نے عوا م کا ہی تیل نکال دیا‘‘پٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنا ٹیکس وصول کیاجارہاہے؟شرمناک انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت کی جانب سے صارفین سے ڈیزل پر فی لیٹر 32روپے 43پیسے ٹیکس وصول کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پیٹرول پر فی لیٹر 17روپے 33پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔دستاویزات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکس وصول کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق ڈیزل پر فی لیٹر صارفین سے مجموعی طور پر 32 روپے 43 ٹیکس وصول کیا جاتا ہے جس

میں فی لیٹر کسٹم ڈیوٹی 8روپے 94پیسے،پیٹرولیم محصول کی مد میں 7روپے 62پیسے جبکہ جی ایس ٹی کی مد میں 15روپے 87پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر مجموعی طور پر صارفین سے17روپے 33پیسے ٹیکس وصول کیا جاتا ہے،جس میں کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 3روپے 34 پیسے،پیٹرولیم محصولات کی مد میں 9روپے 99پیسے اور جی ایس ٹی کی مد میں 4روپے فی لیٹر پیٹرول پر ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…