جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف دور میں تعینات پانچ اہم افسران نےاستعفیٰ دیدیا، یہ کون کون ہیں؟جانئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ میں تعینات 5 ڈپٹی اٹارنی جنرلز نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پانچوں ڈپٹی اٹارنی جنرل نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر عہدوں سے استعفے دیئے ہیں۔تمام ڈپٹی اٹارنی جنرلز کو نواز شریف کے دور حکومت میں تعینات کیا گیا تھا۔استعفی دینے

والوں میں ڈپٹی اٹارنی جنرل محمد اسلم بھٹہ، محمد نعیم خان، عبدالقادر لغاری اور دیگر شامل ہیں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرلز نے اپنا استعفی وفاقی سیکرٹری قانون اور اٹارنی جنرل پاکستان کا بھجوادیئے ہیں۔استعفی دینے والے ڈپٹی اٹارنی جنرلز سندھ میں اہم کیسز میں وفاق کی جانب سے پیروی کررہے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…