ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میںسڑک پر آگیاہوں، چیف جسٹس حق حلال کی کمائی واپس دلوائیں۔۔ پاکستان کےکس اہم ترین ایٹمی سائنسدان کے بینک اکائونٹ سےچند گھنٹوں میں ہی لاکھوں روپےصاف کر دئیے گئے ؟بینک فراڈ کا ایک اور کیس سامنے آگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری کے ریٹائرڈ سائنسدان یوسف خلجی نے بینک ہیکنگ کیس میں سپریم کورٹ انسانی حقوق سیل میں درخواست دائر کر دی۔ پیر کو بینک فراڈ کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، کے آر ایل کے ریٹائرڈ چیف سائنٹسٹ ڈاکٹر یوسف خلجی بھی نشانہ بن گئے،ڈاکٹر یوسف خلجی کے پنشن اکائونٹ سے 30لاکھ روپے نکلوالئے گئے، بینک اکائونٹ سے 30لاکھ کی رقم 25اور 26اکتوبر کو نکلوائی گئی،

رقم کس نے نکلوائی ڈاکٹر یوسف خلجی فریاد لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے، ڈاکٹر یوسف خلجی نے چیف جسٹس کو انصاف کیلئے دخواست دے دی، ڈاکٹر یوسف خلجی نے موقف اختیار کیا کہ 17گھنٹے میں تمام ٹرانزیکشنز کی گئیں، بینک حکام اور ایف آئی اے کو درخواست دی لیکن شنوائی نہ ہوئی، جمع پونجی لوٹ لی گئی سڑک پر آ چکا ہوں، درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیف جسٹس میری حق حلال کی کمائی واپس دلوائیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…