اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

مولانا سمیع الحق کی شہادت ! ان سے ملاقات کیلئے آنے والوں کا نام سامنے آگیا وہ کون لوگ تھے اور کس کے تربیت یافتہ تھے ؟ تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو پراسرار طور پر ان کے گھر میں شہید کیا گیا تھا ، ابتدائی تفتیش کے مطابق مولانا سمیع الحق کو ملنے کیلئے دو نامعلوم افراد آئے تھے جنہوں نے مولانا سے اکیلے میں ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا ، ملاقات کرنےوالوں کا نام سامنے آگیا ہے ۔ 19یا 20سالہ نوجوان جس کا بعض لوگوں نے نام گل خان بتایا

جبکہ وہ اپنی عمر سے بڑےشخص کیساتھ مولانا سمیع الحق سے ملنے کیلئے آیا تھا ۔ گل خان ’’ را یا کسی اور ایجنسی ‘‘ کا تربیت یافتہ معلوم ہوتا تھا کیونکہ اسے پتہ تھا کہ خون کی نازک نسیں کونسی ہوتی ہیں اس نے مولانا پر وار کرنے کیساتھ ساتھ چاقو سے ان کے نازک نسوں کو کاٹا تھا جس کی وجہ سے خون کے فوارے ابل پڑے تھے جس کی وجہ سے مولانا سمیع الحق شہید ہوئے گئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…