بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سے کرپشن کیساتھ کرپٹ افراد کا بھی خاتمہ چین نے عمران خان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کا اعلان کر دیا ایسی خبر آگئی کہ قومی دولت لوٹنے والوں کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کرپشن ختم کرنے کا آزمودہ فارمولاپاکستان کو دینے پر آمادہ، چینی ماہرین کا اعلیٰ سطحی وفد جلد پاکستان آئیگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کرپشن ختم کرنے کا آزمودہ فارمولا پاکستان کو دینے پر آمادہ ہو گیا ہے اور اس حوالے سے چینی ماہرین کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کا دورہ کریگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات

میں مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر بھی شریک تھے۔ دونوں سربراہ مملکت کے درمیان تجارتی فروغ، غربت کے خاتمے اور کرپشن پر قابو پانے کیلئے بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین میں دو دہائیوں میں کرپشن ختم کرنے کیلئے سخت نگرانی کے اقدامات اور کڑی سزائوں سے کرپشن کم ہوئی ہے اور چینی ماہرین اپنی جائزہ رپورٹ میں اسی طرح کے اقدامات کی سفارش کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…