جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے دو شہروں میں پاگل کتوں کا راج، متعدد بچوں سمیت کتنے افرادکو ہسپتال پہنچا دیا ؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

گوجرانوالہ /حافظ آباد (نیوز ڈیسک ) گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں پاگل کتے نے کئی بچوں سمیت 22 افراد کو کاٹ لیا، متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں پاگل کتے نے کئی بچوں سمیت 22 افراد کو کاٹ لیا، پاگل کتے کے کاٹنے کا واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے زاہد کالونی میں پیش

آیا، زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔حافظ آباد کے مرکزی بازار میں بھی پاگل کتے کے کاٹنے سے 5 افراد زخمی ہوئے۔ریسکو ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…