پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

فلم سٹار لیلیٰ نے لندن کے نامور بزنس مین سے شادی سے معذر ت کر لی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار لیلی نے لندن کے نامور بزنس مین سے شادی سے معذر ت کر لی ۔ذرائع کے مطابق لیلیٰ کو لندن میں بزنس کرنیوالے پاکستانی شخص نے شادی کی صورت میں گھر سمیت قیمتی تحائفے دینے کی یقین دہانی کرواتے ہیں ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا اور اس کیلئے لیلیٰ کے قریبی دوستوں کی مدد بھی لی گئی مگر لیلیٰ نے شادی سے معذ رت کرتے ہوئے کہا کہ شادی کا ابھی وقت نہیں اور ویسے بھی شادی جب بھی کروں گی تو پاکستان میں ہی کسی سے کروں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…