جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

آج ایک دن میں ڈیم فنڈ میں ایک ارب روپے کی خطیر رقم جمع کرا دی گئی ،یہ رقم کس نے دی ہے؟ جان کر آپ بھی فخر محسوس کرینگے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں ایک ساتھ ایک ارب روپے جمع کروا دئیے گئے، اتنی بڑی رقم کس نے جمع کروائی ہے؟جان کر دنگ رہ جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے ڈیم فنڈز میں ایک ارب روپے جمع کروا دئیے گئے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے چیف جسٹس آف پاکستان سے

آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ملاقات کی اور اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈیم فنڈ کیلئے ایک ارب روپے کاچیک پیش کیا ۔ یہ چیک پنجاب حکومت کی جانب سے چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں ڈیمز کی تعمیر کیلئے عطیہ کیا گیا ہے۔ یہ رقم پنجاب حکومت کے تمام ملازمین اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے ڈیم فنڈ کیلئے جمع کرائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…