پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پیرا گون سٹی سکینڈل ٗ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلیمان رفیق کے پاسپورٹ بلاک ،سابق وزیراعظم نوازشریف کا ایک قریبی عزیز بھی زد میں آگیا،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پیرا گون سٹی سکینڈل کے معاملے پر نیب کی درخواست پر خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلیمان رفیق کے پاسپورٹ بلاک کر دیئے گئے ۔پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق دونوں بھائیوں کا نام بلیک لسٹ کر دیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق نیب کی درخواست پر پیراگون سٹی ہاؤسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے لئے نام بلیک لسٹ

کئے گئے ، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی عزیز قیصر امین بٹ کا نام بھی بلیک لسٹ کر دیا گیا۔نیب لاہور کی جانب سے پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز کو درخواست کی گئی تھی ۔اسٹنٹ ڈائریکٹر بلیک لسٹ سیل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کیا نوٹیفکیشن تمام ائیر پورٹس ، وزارت خارجہ ، ایف آئی اے اور نیب کو بھجوا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…