پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

فوراً اپنے آپریشنز رو ک کر ملک چھوڑ دیں ،پاکستان نے امریکہ کی 9 این جی اوز سمیت 18 این اجی اوز کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ نے امریکہ کی 9 این جی اوز سمیت 18 این اجی اوز کو ملک چھورنے کا حکم دے دیا ہے اورکہا ہے کہ یہ این جی اوز 60 روز کے اندر اپنے آپریشنز روک کر ملک چھوڑ دیں تا ہم 6 ماہ بعد این جی اوز دوبارہ رجسٹریشن کے لئے رجوع کر سکتی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے

امریکہ کی 9 این جی اوز سمیت18 این جی اوز کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یہ این جی اوز 60 دنوں کے اندر اپنے آپریشنز رو ک کر ملک چھوڑ دیں تا ہم 6 ماہ بعد یہ این جی اوز دوبارہ رجسٹریشن کے لئے رجوع کر سکتی ہیں نیشنل کمیٹی نے این جی اوز کو مسترد کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…