ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال غیر تسلی بخش قرار دیدی حکومت کو پاکستانیوں کے استعمال کی کونسی چیز مزید مہنگی کرنے کی تجویز دیدی، جان کر عوام کے پیروں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تبدیلی کے باوجود آئی ایم ایف کی پاکستان کے معاشی امور میں مداخلت جاری، حکومت پاکستان سے مذاکرات کے دوران بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی مذید اضافے کی بھی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورتحال غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ آئی ایم ایف نے معاشی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کا

مشورہ بھی دیدیا۔ آئی ایم ایف نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی مذید اضافہ سمیت خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز بھی دے دی۔ سیکرٹری خزانہ عارف احمد خان، گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ اور چیئرمین ایف بی آر نے وفد سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ آئی ایم ایف مشن ریونیو، نجکاری کمیشن، وزارت تجارت اور منصوبہ بندی سے بھی ملاقاتیں کریگا۔ مزاکرات کا یہ عمل 4اکتوبر تک جاری رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…