پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

’’بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری‘‘ تحریک انصاف کی حکومت بے گھر افراد کیلئے اسلام آباد سے قریب کس جگہ پر نیا شہر تعمیر کریگی؟ 15اکتوبر سے شہریوں سے درخواتیں طلب کرنیکا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بےگھرافراد کےلیےخوشخبری ،مرکزکی سطح پرقائم ٹاسک فورس نےابتدائی ہوم ورک مکمل کرلیا, 15اکتوبر سے درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ، کلر کہار اور بھیرہ کے درمیان نیا شہر بھی آباد کرنے کی تجویز۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے چپکے سے بڑا کام کر دیا ہے اور بے گھر افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ مرکز کی سطح پر گھروں کی تعمیر کے حوالے سے قائم ٹاسک فورس نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ہے اور 15اکتوبر سے

شہریوں سے درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ کلر کہار اور بھیرہ کے درمیان نیا شہر بھی آباد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق بے گھر افراد کو گھروں کی فراہمی اور گھروں کی تعمیر کیلئےاپنا گھر کے نام سے اتھارٹی قائم کی جائے گی جبکہ اتھارٹی بنانےکیلئے پنجاب اورخیبرپختونخوااسمبلیوں سےقرارداد منظورکروائی جائےگی وفاقی حکومت بےگھر افراد کےلیےقانون سازی کرےگی،15اکتوبرسےگھروں کی طلب کاڈیٹا اکٹھا کیاجائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…