اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ سے راستے الگ،پاکستان نے روس کے ساتھ 10ارب ڈالرز کے اہم ترین معاہدے پر روسی دارالحکومت ماسکو میں دستخط کردیئے،دھماکہ خیز اعلان‎

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) پا کستان اور روس کے ما بین توانائی کے شعبہ میں 10ارب ڈالر کی سر ما یہ کا ری کا معا ہدہ طے پا گیا ،جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے ماسکو میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے، پاکستان روس سے 50کروڑ سے ایک ارب

مکعب فٹ گیس درآمد کرے گا، روس سمند ر کے راستے گیس فراہمی کیلئے پائپ لائن بچھائے گا، پائپ لائن کی تعمیر کا منصوبہ 3سے 4سال میں مکمل ہوگا، منصوبہ پر تقریباً10ارب ڈالر لاگت آئے گی، پاکستان اور روس نے توانائی شعبے میں مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…