پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ایک مہینے کی کارکردگی سے متعلق قوم کے نام پیغام ،عمران خان کا نشر ہونے والا خطاب ملتوی کردیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم کا ایک ماہ کی کارکردگی پر بیان جاری کرنے کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان بدھ کی شام قوم کے نام ایک پیغام جاری کریں گے جس میں وہ حکومتی

کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لیں گے تاہم اب یہ پیغام ملتوی کردیا گیا ہے اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا ایک ماہ کی کارکردگی پر بیان جاری کرنے کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…