پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری گاڑی چلانے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے بزرگ کو کچل ڈالا،پولیس میت اور اے سی کو تھانے لیکر گئی تو وہاں جاکر ایسا کام کردیا کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

مریدکے (سی پی پی )مریدکے میں جی ٹی روڈ پر سرکاری گاڑی چلانے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے 65 سالہ بزرگ کو کچل دیا۔ پولیس نے مدعی سے کارروائی نہ کرنے کا حلف نامہ لیکر خاتون اے سی کو جانے کی اجازت دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے قریب مریدکے جی ٹی روڈ پر خاتون اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نے 65 سالہ بزرگ سردار علی کو کچل دیا۔ حادثے کے شکار معمر شخص کو مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال

منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس بزرگ کی میت اور خاتون اے سی کو تھانے لے گئے اور متوفی کے بیٹے سے کسی بھی تادیبی کارروائی نہ کرنے کا حلف نامہ لیکر اسسٹنٹ کمشنر کو خاطر مدارت کے بعد گاڑی سمیت تھانے سے جانے کی اجازت دیدی۔واضح رہے کہ چند دن قبل اسلام آباد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے بھی ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…