پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس تو اسحاق ڈارکے پیچھے ہی پڑ گئے ،وطن واپسی کیلئے وزارت داخلہ کو ناقابل یقین حکم جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک )اسحاق ڈارکی عدم حاضری سے متعلق کیس کی سماعت، سپریم کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وزارت داخلہ اسحاق ڈار کی واپسی کے لئے برطانوی حکومت کو لکھے گئے اپنے خط کی پیروی کرے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی عدم حاضری سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی ۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی

سربراہی میں بنچ  نے کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ نیب نے وزارت داخلہ کو اسحاق ڈار کوواپس لانے کے لئے خط لکھا اور وزارت داخلہ نے اسحاق ڈار کی واپسی کےلئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا ہے تاہم برطانوی حکومت نے تاحال حکومتی خط کا جواب نہیں دیا،واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار مبینہ طور پر علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…