پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

خواجہ آصف پر بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی،عدالت نے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ ن لیگی رہنما کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ،عدالت نے لیگی رہنما خواجہ آصف اور الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق این اے 73 سے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے الیکشن ٹربیونل میں انتخابی عذرداری دائرکی تھی۔

جسٹس مامون الرشید نے انتخابی عذرداری کی سماعت کی،پی ٹی آئی رہنما نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ خواجہ آصف نے کاغذات نامزدگی کیساتھ غیرتصدیق شدہ بیان حلفی جمع کرایا،این اے 73 سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے، الیکشن کمیشن کا عملہ الیکشن ایکٹ پر عملدرآمد میں ناکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…