اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کا قومی دن ! وزیراعظم عمران خان کا بڑا سرپرائز ایسا شاندا اعلان کر دیا کہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا سعودی عرب کی مضبوطی عا لم سلام کی مضبوطی ہے، مشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کاساتھ دیا۔ سعودی عرب کے قومی دن پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہاکہ سعودی عرب کی ترقی ہر

پاکستانی کے دل کی آوازہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کاساتھ دیا۔انھوں نے کہاکہ پاکستانی عوام اِس جذبے کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیراعظم نے پرعزم انداز میں کہاکہ سعودی عرب کی مضبوطی عالم اسلام کی مضبوطی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…