اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی دھمکی کا جواب دیا تو شیریں مزاری کی بیٹی نے آگے سے ایسی بات کرد ی کہ عمران خان کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائیگا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے گزشتہ روز دئیے گئے بیان پر تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب بھی میدان میں آگئیں۔تفصیلا ت کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنر ل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارتی فوج اپنی ملکی سیاست میں گھری ہوئی ہے ۔

جس پر ایمان زینب نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ بہتر ہو گاکہ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنے الفاظ پر غور کریں ، ہم سب پاکستانی فوج کی سیاست میں مداخلت سے بخوبی آگاہ ہیں ،ہماری سول لیڈر شپ بھارتی بوگس دھمکیوں کا جواب دیں ، ہمیں ضرورت نہیں ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر بیان جاری کریں، جو کہ وہ ہمیشہ کرتے ہیں ، یہ افسوس کن ہے ۔“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…