اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ایران ، فوجی پریڈ کے دوران دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔۔ متعدد فوجی ہلاک و زخمی

datetime 21  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی صوبے آہواز میں فوجی پریڈ کے دورا ن دہشتگردوں کا حملہ، متعدد افرادہلاک و زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صوبے آہواز میں فوجی پریڈڈ میں شریفک فوجی قافلے کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک و

زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دہشتگردوں نے فوجی پریڈ کے دوران حملے میں 20افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی پارلیمنٹ اور ایرانی انقلاب کے بانی امام خمینی کے مزار پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…