منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

لوگوں کی آمدورفت بند، جاتی امرا کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی ناکہ لگا کر عام افراد کی آمدورفت بند کردی گئی ہے، پولیس کی بھاری نفری جاتی عمرہ کے باہر موجود رہے گی،تفصیلات کے مطابق جاتی عمرہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے

باہر سیکیورٹی ناکہ لگا دیا گیا اور عام افراد کی آمدورفت بند کردی گئی ہے، یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بد ھ کو نوازشریف،مریم نوازاور صفدرکی سزا معطلی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تینوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد انہیں خصو صی طیارے سے لا ہور منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…