اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

اب ہوگا دما دم مست قلندر!مریم نواز نے گھر پہنچتے ہی ایسا اعلان کردیا کہ مخالفین پر لرزہ طاری ہوگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہائی کے بعد مریم نواز نے پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا۔ مریم نواز این اے 127 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے جیل جانے سے قبل بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا مگر سزاکے بعد مریم نواز کی جگہ کوورنگ امیدوار

علی پرویز ملک کو ٹکٹ دیدیا گیا۔علی پرویز ملک رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے صاحبزادے ہیں اور وہ اس حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ علی پرویز ملک اس سیٹ سے استعفیٰ دیں گے اور مریم نواز اس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…