پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزمعطلی کے فیصلے کیخلاف نیب کاسپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ، جشن مناتی ن لیگ کیلئے پریشان کن خبر آگئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزمعطلی کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ، مسلم لیگ ن کیلئے پریشان کن خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے نواز شریف، مریم نواز

اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطل کئے جانے کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے تینوں کی سزا معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…