اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

’’سمندر پارپاکستانیوں کی وزارت ہمیں ملے گی‘‘ وزیر کون ہونگے؟ایم کیو ایم پاکستان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت ایم کیوایم کو ملے گی جس کیلئے امین الحق کا نام ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہاکہ گزشتہ روز وزیراعظم سے کراچی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے ۔

کس کولالی پاپ دیا ہے مجھے معلوم نہیں البتہ وزیراعظم نے ہمیں کوئی لالی پاپ نہیں دیا۔ایم کیوایم رہنما نے کہاکہ سمندر پار پاکستانی کی وزارت ایم کیو ایم کو ملے گی اور تیسری وزارت کے لیے امین الحق کا نام ہے۔ایک سوال کے جواب میں عامر خان نے کہا کہ بارہ مئی کے مقدمات سے ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…