اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہاؤس کے زیر استعمال پہلی گاڑی کی نیلامی ہوگئی ٹویوٹا کرولاالٹس 2010 کتنے میں بکی؟قیمت اتنی کہ جان کرآپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم ہاؤس کے زیر استعمال پہلی گاڑی ٹویوٹا کرولاالٹس 2010 ماڈل سیالکوٹ کے رہائشی فیضان ملک نے 11 لاکھ20 ہزار میں خریدی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیر اعظم کے گاڑیوں کی نیلامی 11 بجے شروع ہوئی جس میں سب سے پہلی وزیر اعظم ہاؤس کے زیر استعمال گاڑی ٹویوٹا کرولاالٹس 2010 ماڈل کار کی بولی 1 لاکھ سے شروع ہوئی اور 11 لاکھ20 ہزارروپے میں سیالکوٹ کے رہائشی فیضان ملک نے سب سے زیادہ بولی لگا کر گاڑی کو خرید لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…