اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا نئی بھرتیوں کا فیصلہ ،کن کن محکموں میں تقرریاں کی جائینگی؟فہرست سامنے آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا اہم سرکاری عہدوں پر نئی بھرتیوں کا فیصلہ ،جن محکموں میں نئی بھرتیاں کی جائیں گی ان میں ایس ای سی پی ، نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ اورڈیٹ پالیسی آفس شامل ہیں۔نجی ٹی وی  کے مطابق مسابقتی کمیشن اور پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ

میں بھی اہم تقرریاں ہونگی۔ اس کے علاوہ پی ڈی ایف کے سی ای او ایس ای سی پی میں ممبر کا تقرر کیا جائے گاجبکہ مسابقتی کمیشن میں بھی نیا ممبرلگایا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی وفاقی حکومت کی جانب سے کئی اہم عہدوں پر تقرری کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…