ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پیرول ختم ہونے اور اڈیالہ جیل منتقلی میں چند گھنٹے باقی مگر دوسری طرف نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیلئے عدالت سےآج کیا خوشخبری آنیوالی ہے؟جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے گا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیرول میں رہائی کا وقت ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقلی سے قبل ایسی خوشخبری ملنے کا امکان کہ تمام مسئلہ ہی حل ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیرول میں رہائی کا وقت ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں اور ان کی دوبارہ اڈیالہ جیل منتقلی سے قبل تینوں کی جانب سے سزا معطلی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورت میں دائر

درخواست پر آج فیصلہ بھی امکان ہے ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو بیگم کلثوم نواز کی وفات پر ابتدائی طور پر 12گھنٹے کے پیرول پر رہا کیا گیا تھاجبکہ بعد میں پیرول میں 4روز کی توسیع کردی گئی تھی ۔ مزید پیرول نہ ملنے پر آج سہہ پہر 4بجے تینوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا، مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پیرول کی مدت بڑھانے کی کوئی درخواست نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…