پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف کے وکیل جب کلثوم نواز کا جنازہ پڑھ کر باہر نکلے تو لیگی کارکنوں نے انہیں گھیر کر۔۔۔۔ایسا منظر کہ جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز بیگم کلثوم نواز کو سپرد خاک کردیا گیا ، ان کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کی گئی جہاں بہت سے جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے لیکن سب سے حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث

نماز جنازہ پڑھ کر واپس جانے لگے تو لیگی کارکنان انہیں دعائیں دیتے رہے۔لیگی کارکن خواجہ حارث زندہ باد کے نعرے بھی لگاتے رہے، ایک کارکن نے خواجہ حارث کو دعا کچھ ان الفاظ میں دی، خواجہ صاحب آپ ہمارے لیڈر کا کیس لڑ رہے ہیں، آپ کو ہمارا سلام، آپ کو اللہ ہمت دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…