اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

تعلقات کے نئے دور کا آغاز، مالی مشکلات میں پھنسے پاکستان کیلئے سعودی عرب نے کتنے ارب ڈالر کا بندوبست کر دیا؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے سعودی عرب پاکستان کے اکاؤنٹ میں آٹھ سے دس ارب ڈالر رکھے گا۔ معروف صحافی نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے اور اس کے

مطابق سعودی عرب پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے 8 سے 10 ارب ڈالر پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھے گا، واضح رہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کی ہے اور اس مشکل کی گھڑی میں بھی سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…