اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں 50لاکھ گھروں کی تعمیر۔۔برطانوی بزنس مین انیل مسرت میدان میں آگئے،عمران خان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے شانداراعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)50 لاکھ گھروں کی تعمیر کی جانب اہم قدم، برطانیہ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری انیل مسرت نے اپنا پلان وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انیل مسرت نے کہا کہ میں نے مکانات کی تعمیر کے حوالے سے پورا پلان وزیر اعظم  کے سامنے رکھاہے۔ عمران خان اس سے اتفاق کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں 50لاکھ گھر بنانے کیلئے قائم کردہ ٹاسک فورس میں ایڈوائزر کا کردار ادا کروں گا اور اس کا کوئی معاوضہ نہیں لوں گا ۔ اس عمل سے پاکستان میں

رئیل سٹیٹ کے کاروبار پر چند لوگوں کی جو اجارہ دار ی ہے وہ ختم ہوجائیگی ۔گھروں کی تعمیر سے 60لاکھ نوکریاں بھی پیدا کی جائیں گی ۔یاد رہے کہ انیل مسر ت برطانیہ کے ایک بہت بڑے پراپرٹی ٹائیکون ہیں ۔ان کی بیٹی کی شادی میں عمران خان بھی تشریف لے گئے تھے  ۔انہوں نے برطانیہ میں1992میں پراپرٹی کاروبار شر وع کیا اور چھوٹے چھوٹے گھر بنانا شروع کئے اور اس کے بعد یہ کمرشل کاروبار میں چلے گئے  تھے۔واضح رہے کہ پاکستان میں گھروں کی کمی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…