اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت نے نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کو پیرول پر رہا کردیا،جیل سے ہی نکلتے ہی تینوں کہاں پہنچ گئے؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو پیرول پر رہا کردیا جس کے بعد  تینو ں اہم شخصیات اس وقت لاہور پہنچ چکی ہیں جہاں وہ بیگم کلثوم نواز کی نمازہ جنازہ اور تدفین کے عمل میں شرکت کریں گے ۔نجی ٹی  وی  کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سات گھنٹے قبل اڈیالہ جیل پہنچے تھے جہاں انہوں نے نوازشریف اور مریم نواز سے

ملاقات کی تھی ۔ شہبازشریف نے ہوم سیکرٹری پنجاب کو 5روز کیلئے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی پیر ول پر رہائی کیلئے درخواست دی تھی جس پر حکومت نے ان کو ابتدائی طور پر 12گھنٹے کیلئے رہا کردیاہے جس کے بعد پیر ول پر رہائی میں اضافہ کیا جائیگا۔شہبازشر یف پیرول پر رہائی کے بعد میاں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو لیکر لاہور کیلئے پہنچ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…