اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

دوران سماعت احتساب عدالت میں اے سی بند ہوگیا ،پنکھے ہی چلا دیں،نوازشریف،جج کا انکار،وجہ بھی بتا دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کا اے سی بند ہو گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران اے سی بند ہو گئے ۔

کمرہ عدالت میں سخت گرمی اور شدید حبس پر نواز شریف نے پنکھے چلانے کا کہہ دیاتو احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نوازشریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ پنکھے سے شور ہوتا ہے اس لئے دوران سماعت نہیں چلا سکتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…