ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

میں نے ایک ارب ڈالر نہیں دئیے بلکہ۔۔۔پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد خان نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیمز کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے رقوم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایسے میں پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد خان کے حوالے سے ڈیم فنڈ میں ایک ارب ڈالر عطیہ کرنے کی افواہیں بھی اڑنے لگیں تاہم بعد میں یہ افواہ جھوٹی ثابت ہوئی ۔اب شاہد خان خود بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے اس خبر کی تردید کی ۔ٹوئٹر پر ڈیم فنڈ سے متعلق افواہ کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ

یہ سب افواہیں ہیں ،میں نے ڈیم فنڈ کے لیے ایک ہزار ڈالر دئیے ہیں ۔اس سے قبل میڈیا پر ایک بیان نشر ہوا جسے فیصل جاوید سے منسوب کیا گیا کہ ”فیصل جاوید نے  وزیراعظم کو بتایاہے کہ امریکہ سے پاکستانی ایک ارب ڈالرفنڈدینا چاہتاہے “،تاہم سینیٹر فیصل جاوید نے اس پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” میں نے اس قسم کا کوئی بھی بیان نہیں دیا ۔“واضح رہے کہ ڈیمز فنڈ میں 2 ارب کے قریب رقم جمع ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…