ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

امر یکہ کی ڈاکٹر عا رف علوی کو صدر پا کستان کے عہدہ کا حلف اٹھا نے پر مبا ر کباد ،پاکستان کو بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد/واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے عہدہ کا حلف اٹھانے پر مبارکباددی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اسکی عوام پاکستان کے

منتخب ہونے والے نئے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مبارکباد دیتی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی ، علاقائی امن و سلامتی اور خطے کی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…