اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

ڈیمز فنڈ میں ایک ارب 93کروڑ روپے جمع،سب سے زیادہ کس ملک میں مقیم پاکستانیوں نے رقم جمع کرائی؟سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

datetime 9  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ڈیم فنڈز میں رقم کا زیادہ حصہ پاکستان سے جمع ہوا، پاکستانیوں نے کل فنڈز میں ایک ارب 93کروڑ روپے جمع کرائے، بیرون ملک سے فنڈز میں صرف ایک فیصد رقم بھیجی گئی۔سپریم کورٹ میں سٹیٹ بینک کی جانب سے ڈیم فنڈز کی رپورٹ جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ ڈیم فنڈز میں ایک ارب 93کروڑ روپے جمع ہو گئے، رقم کا زیادہ حصہ پاکستان سے جمع ہوا، پاکستانیوں نے کل فنڈز میں ایک ارب 93کروڑ جمع کروائے، پاکستان میں صرف ایس ایم ایس سروس

سے 5کروڑ 75لاکھ روپے اکٹھے ہوئے، بیرون ملک سے حاصل ہونے والا فنڈ نہ ہونے کے برابر ہے، بیرون ملک سے فنڈ میں صرف ایک فیصد رقم بھیجی گئی ہے، بیرون ملک سے صرف 2کروڑ 15لاکھ روپے بھیجے گئے، سب سے زیادہ فنڈ امریکہ سے 57لاکھ روپے بھجوائے گئے، ڈیم فنڈز میں امریکہ پہلے، برطانیہ دوسرے اور متحدہ عرب امارات تیسرے نمبر پر رہا۔ادھر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنی پہلی تنخواہ وزیراعظم اور چیف جسٹس ڈیم فند میں عطیہ کر نے کا اعلان کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…