ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے دونوں بیٹوں کی آج لندن سے اسلام آباد آمد ،جانتے ہیں قاسم اور سلیمان نے کس کمپنی کا انتخاب کیا؟‎

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے،دونوں بیٹوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں اسلام آباد ائیر پورٹ سے بنی گالہ پہنچایا گیا جہاں پر وزیر اعظم عمران خان

نے دونوں بیٹوں کا استقبال کیا ، دونوں بیٹوں نے باپ کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی اور تحائف پیش کئے ۔ اس موقع پر عمران خان نے دونوں بیٹوں کے ساتھ کچھ لمحات گزارے اور بعد ازاں انہوں نے طویل سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے بیٹوں کو آرام کا مشورہ دیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے بیٹے پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے 786 سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…