اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی ،جانتے ہیں اس تقریب کے مہمان خصوصی کون ہونگے؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کیا ،ٹوئٹر پیغام کے مطابق یوم دفاع کی مرکزی تقریب

جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔ جس میں وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تقریب میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے ، اپنے پیغام میں ان کا کہناہے کہ ہمیں پیار ہے پاکستان سے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…