اسلام آباد(یواین پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فارمیشنز کوشہدا کے لواحقین کے پاس پہنچنے کی ہدایت کر دی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آپریشن ردالفساد پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فارمیشنز کوشہدا کے لواحقین کے پاس پہنچنے کی ہدایت کی اور کہا کہ فیلڈ فارمیشنز شہدا کے اہل خانہ کو زبردست خراج تحسین پیش کریں۔
آرمی چیف کا فیلڈ فارمیشنز کواہم حکم جاری ،فوری طور پرکہاں پہنچنے کی ہدایت کردی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے حوالے سے پریشان کن خبرسامنے آگئی
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
تھانے میں زیادتی کیس کاڈراپ سین ، ڈی این اے رپورٹ میں اہلکار بے گناہ نکلا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو



















































