ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔ فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کوٹیکس نوٹسز کے خلاف درخواست ، لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو ٹیکس نوٹسز کے خلاف درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ گزشتہ دور حکومت میں جے ڈبلیو ڈی مل کو 19 کروڑ 91 لاکھ سات ہزار روپے کی ٹیکس ادائیگی کے نوٹس بھیجے گئے

جبکہ ان نوٹسز کے خلاف اپیلیں کمشنر ان لینڈ ریونیو کے پاس زیر سماعت ہیں اور کمشنر ان لینڈ ریوینیو ہمارے حق میں حکم امتناعی جاری کر چکے ہیں اس کے باوجود ٹیکس نوٹسز بھجوائے گئے ہیں۔عدالت سے استدعا کی گئی کہ ایف بی آر کی جانب سے بھیجے گئے ٹیکس ریکوری نوٹسز کالعدم قرار دیے جائیں۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ایف بی آر کو ٹیکس ریکوری سے روک دیا اور کمشنر ان لینڈ ریوینیو کو 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…