اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ٹیلیفونک تنازع کا ڈراپ سین ،وزیراعظم عمران خان اورفرانسیسی صدرکے درمیان اب کب رابطہ ہوگا؟حکومت کی جانب سے باضابطہ اعلان کردیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہر بات کو سازش کے طور پرنہیں لینا چاہیے، فرانسیسی صدر کی کال آئی تو وزیراعظم عمران خان مصروف تھے،باہمی طور پرطے پایا کہ دونوں ممالک کی قیادت میں آج سوموار کوٹیلیفونک رابطہ ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ گزشتہ

روز فرانسیسی صدر کی وزیراعظم عمران خان کو کال آئی ‘لیکن وزیراعظم اس وقت ایک اہم اجلاس میں مصروف تھے ‘ہر بات کو سازش کے طور پر نہیں لینا چاہیے۔ فرانسیسی صدر کی کال پر طے ہواکہ بعد میں بات ہوگی۔ پھرفرانسیسی صدر کی کال آئی تو وزیراعظم عمران خان مصروف تھے ،پھر باہمی طور پرطے پایا کہ دونوں ممالک کی قیادت میں آج سوموار کوٹیلیفونک رابطہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…