اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بڑا کاروباری گروپ ڈیمز فنڈ میں ایک ارب دینے کو تیار لیکن اس گروپ نے چیف جسٹس کے سامنے کیا حیران کن شرط رکھ دی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کاروباری گروپ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک ارب روپیہ ڈیم فنڈ میں دینے کی حامی بھر لی۔کاروباری گروپ نے چیف جسٹس کو پیغام دیا ہے کہ ہمارا نام ظاہر نہ کیا جائے تو ہم ڈیم فنڈز میں ایک ارب روپیہ دینے کو تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈیم بنانے کی ٹیلی تھون تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ میرے ساتھ ایک گروپ نے رابطہ کیا

ہے اور ڈیموں کے فنڈ میں ایک ارب روپیہ جمع کروانے کا کہا ہے تاہم انکی شرط یہ ہے کہ انکے نام کو ظاہر نہ کیا جائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ایسے لوگوں کا جذبہ ہمارے ساتھ رہا تو ڈیم بنانے کی مہم میں کامیابی ہو گی کیونکہ پانی کا مسئلہ ہماری زندگی سے جڑا ہے۔واضح رہے کہ اب تک ڈیم فنڈ میں ایک ارب روپے سے زائد جمع ہو چکے ہیں اور رقوم جمع کرانے کا سلسلہ  تاحال جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…