ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ایم کیو ایم کارکن راشد ٹیلر اور زاہد عباس زیدی کو سزائے موت قتل کس کے کہنے پر کیاتھا؟سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زہرشاہد قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، دو ملزمان کو سزائے موت، دو کو عدم ثبوت پر بری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان راشد ٹیلر اور زاہد عباس زید ی جن کا تعلق ایم کیو ایم

سے تھا کو سزائے موت سنا دی ہے جبکہ دو ملزمان عرفان اور کلیم کو عدم ثبوت پر بری کر دیاہے۔ واضح رہے کہ زہرہ شاہد کو مئی 2013میں گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔رینجرز پراسیکیوٹر کے مطابق ملزمان نے قیادت کے کہنے پر زہرہ شاہد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا تھا  ملزمان کو گواہوں نے بھی شناخت کر لیا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…