ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

میری آمدورفت کے دوران اب سیکورٹی اس طرح کی ہونی چاہئے اور کتنی تعداد میں سیکورٹی اہلکار راستے میں تعینات کئے جائیں؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)میری آمدورفت کے دوران اب سیکورٹی اس طرح کی ہونی چاہئے اور کتنی تعداد میں سیکورٹی اہلکار راستے میں تعینات کئے جائیں؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری آمدورفت کے دوران ٹریفک کو نہ روکا جائے،عوام کو میری وجہ سے کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے، میرے غیر ضروری سیکیورٹی اخراجات

کو کم کیا جائے۔جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں کہیں بھی آتا جاتا ہوں تو اس دوران ٹریفک کو نہ روکا جائے اور سینکڑوں کی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو میری وجہ سے کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہیں ہونا چاہیے، میرے غیر ضروری سیکیورٹی اخراجات کو کم کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…