ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی پہلی مرتبہ جی ایچ کیو آمد ٗآرمی چیف نے استقبال کیا ،وزیر اعظم کو کن معاملات پر بریفنگ دی گئی؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کریں

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پہلی مرتبہ جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرِ اعظم کے ہمراہ وزیرِ دفاع پرویز خٹک ، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر مملکت برائے داخلہ بھی موجود تھے۔میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ وزیراعظم کو ملکی سیکیورٹی، دفاع اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…