ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے بڑا سرپرائز دیدیا،وفاقی کابینہ میں بڑی توسیع،کتنے وزرا کب حلف اٹھانےوالے ہیں؟

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان، آئندہ ماہ 8سے 10وزرا کابینہ میں شامل کئے جائیں گے، ذرائع۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے اور آئندہ ماہ 8سے 10وزرا کابینہ میں شامل کئے جائیں گے۔ اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ مختلف وزارتوں کے وزیر نہ ہونے کی وجہ سے فیصلہ سازی اور

حکومتی مشینری کے ٹھیک طرح سے کام نہ کرنے کی شکایات سامنے آرہی ہیں جبکہ ای سی سی کے اجلاس میں اہم وزارتوں کے وزیر نہ ہونے کی وجہ سے مسائل درپیش آسکتے ہیں۔ خالی وزارتوں میں مواصلات، فوڈ سکیورٹی و دیگر شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق بریفنگ کے بعد وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ فوری طور پر خالی وزارتوں پر وزرا لائے جائینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…