اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ بنے جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے ،عثمان بزدار نے اپنے بچوں کو سرکاری جہاز کے جھولے دلوانا شروع کر دیے‎

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنے اہلخانہ کے ہمراہ سرکاری جہاز میں بیٹھے ہیں لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ تصویر کس مقام کی ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے عمران خان وزیر اعظم بننے سے پہلے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کر چکے ہیں جس کا کیس نیب میں زیر سماعت ہے ۔دوسری جانب  وز یر اعلی

پنجاب عثمان بزدار نے سید پور ویلیج میں ڈھابے پر چائے پی ۔وزیر اعلی عوام میں گھل مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالا میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے چائے کی دعوت پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سید پور ویلیج پہنچے جہاں پر انہوں نے ڈھابے پر چائے پی اور بسکٹ کھائے ۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب عوام میں گھل مل گئے۔ اسلام آباد کے شہریوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…