پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

اورنج ٹرین منصوبہ بے یارو مددگار،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(بی این پی )میگا پراجیکٹ اورنج ٹرین بے یارو مددگار ہوگیا جبکہ تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا۔بی این پی ذرائع کے مطابق خادم اعلی ٰپنجاب کے جاتے ہی ملتان میٹرو سٹیشن بھی بے کار ہوگیا ہے جبکہ اڑھائی سو ارب روپے سے زائد کا منصوبہ وقت پر مکمل ہوتا نظر نہیں آرہا۔سیوریج کا پانی ماڈل روڈ پر بہنے لگا ،میٹرو انتظامیہ نے سیوریج جبکہ سسٹم ٹھیک کرنے کے بجائے پبلک ٹوائلٹ کو ہی بند کر ڈالا۔

گنداپانی تا حال سڑک پرموجود ، کسی بھی وقت حادثہ رونما ہوسکتاہے۔ادھر پشاور میٹرو کا49ارب کی لاگت کامنصوبہ 68ارب تک جاپہنچا،پرویزخٹک کے مارچ تک منصوبے کو مکمل کرنے کے وعدے بھی وفا نہ ہوئے۔اربوں روپے قرضہ لینے کے باوجود پشاور میٹرو کی اگلے 6ماہ میں بھی تکمیل ممکن نہیں۔نیب کے بعد وفاقی کابینہ نے بھی فرانزک آڈٹ کے احکامات جاری کردیئے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…