اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکہ کا پہلا ڈرون حملہ،نشانہ کون تھا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد  پاک افغان سرحد کے قریب امریکہ کا پہلا ڈرون حملہ، داعش کے کم از کم پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی ۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقہ

نارانگ اور منگوئی میں کارروائی کی ہے۔امریکہ کی جانب سے حالیہ دنوں میں ملنے والی اطلاعات پر طالبان اور داعش عسکریت پسندوں کے خلاف حملہ کیا گیا ہے ۔حملہ میں امریکی فورسزکی جانب سے داعش کے کم از کم پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…