اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

یوم دفاع کیسے منایا جائیگا؟پاک فوج نے ایسا اعلان کردیاکہ آپ بھی فوراً اس منفرد مہم کا حصہ بن جائینگے

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(سی پی پی ) پاک فوج نے اس بار یوم دفاع منفرد انداز سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قوم اس سال 6 ستمبر کو منفرد انداز میں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرے گی۔میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آر، میڈیا اور دیگر قومی اداروں کے ہم آہنگ

ہر پاکستانی اس منفرد ملک گیر مہم کا حصہ بنے گا۔رواں سال’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘ کے نام پر یوم دفاع و شہداء منایا جائے گا جس میں شہداء اور ان کے لواحقین کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہید اور ان کے لواحقین قوم کے ہیرو اور سرمایہ ہیں اور زندہ قومیں اپنے شہیدوں کو کبھی نہیں بھولتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…